عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: أَوْصَى عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، قَالَ: " إذَا أَنَا مِتُّ , فَأَسْرِعُوا , وَلَا تُهَوِّدُوا كَمَا هَوَّدَ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے وصیت فرمائی جب میں مر جاؤں تو میرے جنازے کو تیز لے کر جانا، اور آہستہ مت چلنا جیسے یہود و نصاریٰ چلا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11600، ترقيم محمد عوامة 11380)