حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، يَقُولُ عندَ مَوْتِهِ: " إذَا أَنَا مِتّ فَأَسْرِعُوا بِي الْمَشْيَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل سے سنا وہ اپنی موت کے وقت فرما رہے تھے جب میں مر جاؤں تو مجھے جلدی لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11605، ترقيم محمد عوامة 11385)