☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11385
حدیث نمبر: 11385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، يَقُولُ عندَ مَوْتِهِ: " إذَا أَنَا مِتّ فَأَسْرِعُوا بِي الْمَشْيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل سے سنا وہ اپنی موت کے وقت فرما رہے تھے جب میں مر جاؤں تو مجھے جلدی لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11605، ترقيم محمد عوامة 11385)
پچھلی حدیث → (11384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11386)