☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسلمان کسی مشرک کو غسل دینے کے بعد غسل کریں کہ نہ کریں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← مسلمان کسی مشرک کو غسل دینے کے بعد غسل کریں کہ نہ کریں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 11267 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ أَبُو طَالِبٍ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ: إنَّ عَمَّكَ الشَّيْخَ الضَّالَّ قَدْ مَاتَ قَالَ: فَقَالَ:" انْطَلِقْ فَوَارِهِ ثُمَّ لَا تُحْدِثَنَّ شَيْئًا حَتَّى تَأْتِيَنِي" قَالَ: فَوَارَيْتُهُ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَأَمَرَنِي , فَاغْتَسَلْتُ، ثُمَّ دَعَا لِي بِدَعَوَاتٍ مَا يَسُرُّنِي أَنَّ لِي بِهِنَّ مَا عَلَى الْأَرْضِ مِنْ شَيْءٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جب ابو طالب کا انتقال ہوا تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کا گمراہ اور بوڑھا چچا مرگیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان کے پاس جاؤ اور ان کو ڈھانپ دو اور پھر جب تک میرے پاس نہ آ جاؤ کچھ نہ کرنا، چناچہ میں نے انہیں ڈھانپ دیا اور حاضر خدمت ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا انہیں غسل دو اور آپ نے میرے لیے کچھ دعائیں کیں جو میرے نزدیک دنیا کی تمام چیزوں کے مل جانے سے زیادہ قابل حسرت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11484، ترقيم محمد عوامة 11267)