☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنازے میں جلدی چلنے کو ناپسند کہا گیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جنازے میں جلدی چلنے کو ناپسند کہا گیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 11377 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، لَيْثٍ ، أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ وَهِيَ تُمَخَّضُ كَمَا يُمَخَّضُ الزَّقَّ، فَقَالَ: " عَلَيْكُمْ بِالْقَصْدِ فِي جَنَائِزِكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا وہ اس کو اس طرح ہلا رہے تھے جس طرح مشک کو ہلایا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر جنازے میں میانہ روی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11597، ترقيم محمد عوامة 11377)