☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [11335سے11336]
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← احادیث: [11335سے11336]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 11123 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: لَمَّا رَجَمَ عَلِيٌّ شُرَاحَةَ، جَاءَتْ هَمْدَانُ إلَى عَلِيٍّ فَقَالُوا: كَيْفَ يُصْنَعُ بِهَا؟ فَقَالَ:" اصْنَعُوا بِهَا كَمَا تَصْنَعُونَ بِنِسَائِكُمْ إذَا مُتْنَ فِي بُيُوتِهِنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے شراحہ کا رجم کیا تو ھمدان حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا: اس کو کس طرح دفن کریں؟ (اس کے ساتھ کیا معاملہ کریں؟) آپ نے فرمایا عورت جب گھر میں فوت ہوجائے اس کے ساتھ جو معاملہ کیا جاتا ہے اس کے ساتھ بھی وہی معاملہ برتو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11335، ترقيم محمد عوامة 11123)
Hadith No.: 11124 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَبِي حَنِيفَةَ ، عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، ابْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا رُجِمَ مَاعِزٌ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَصْنَعُ بِهِ؟ قَالَ:" اصْنَعُوا بِهِ مَا تَصْنَعُونَ بِمَوْتَاكُمْ مِنَ الْغُسْلِ وَالْكَفَنِ وَالْحَنُوطِ وَالصَّلَاةِ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت ماعز کو رجم کیا گیا تو صحابہ کرام نے عرض کا ١ اس کے ساتھ (دفن کرنے میں) کیا معاملہ کریں؟ آپ نے فرمایا: اس کے ساتھ وہی معاملہ کرو جو تم اپنے مردوں کے ساتھ کرتے ہو، کفن دو، خوشبو لگاؤ اور اس کی نماز جنازہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11336، ترقيم محمد عوامة 11124)