أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَبِي حَنِيفَةَ ، عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، ابْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا رُجِمَ مَاعِزٌ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَصْنَعُ بِهِ؟ قَالَ:" اصْنَعُوا بِهِ مَا تَصْنَعُونَ بِمَوْتَاكُمْ مِنَ الْغُسْلِ وَالْكَفَنِ وَالْحَنُوطِ وَالصَّلَاةِ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت ماعز کو رجم کیا گیا تو صحابہ کرام نے عرض کا ١ اس کے ساتھ (دفن کرنے میں) کیا معاملہ کریں؟ آپ نے فرمایا: اس کے ساتھ وہی معاملہ کرو جو تم اپنے مردوں کے ساتھ کرتے ہو، کفن دو، خوشبو لگاؤ اور اس کی نماز جنازہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11336، ترقيم محمد عوامة 11124)