☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 11276 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ أَوَّلُ مَنْ أَحْدَثَتِ النَّعْشَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس پہلی خاتون ہیں جنہوں نے تابوت (چارپائی) ایجاد کی (متعارف کروائی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11493، ترقيم محمد عوامة 11276)
حدیث نمبر: 11277 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ أَيْمَنَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، أَنَّ أُمَّ أَيْمَنَ " أَمَرَتْ بِالنَّعْشِ لِلنِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت ام ایمن نے عورتوں کے لیے تابوت (چارپائی) کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11494، ترقيم محمد عوامة 11277)
حدیث نمبر: 11278 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: مَرُّوا عَلَى أَبِي مِجْلَزٍ بِنَعْشٍ كَبِيرٍ فَقَالَ:" رَفَعَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى فَخَالِفُوهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ ہم ابو مجلز کے پاس سے ایک بڑا تابوت (چارپائی) لے کر گذرے تو آپ نے فرمایا: یہود و نصاریٰ نے اس کو بلند کیا، پس تم لوگ ان کی مخالفت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11495، ترقيم محمد عوامة 11278)
حدیث نمبر: 11279 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا إذَا كَانَتْ جِنَازَةُ امْرَأَةٍ أَكَفُّوا السَّرِيرَ فَجَافُوا عنهَا بِقَوَائِمِهِ، وَإِذَا كَانَ رَجُلٌ وُضِعَ عَلَى بَطْنِ السَّرِيرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہں ن کہ عورت کے جنازے کے تختے کے نیچے پائے لگا کر مرد اپنے اور تختے کے درمیان خلا پیدا کریں گے۔ مرد کے جنازے میں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں البتہ اسے تختے کے درمیان میں رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11496، ترقيم محمد عوامة 11279)