☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11279
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11279
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا إذَا كَانَتْ جِنَازَةُ امْرَأَةٍ أَكَفُّوا السَّرِيرَ فَجَافُوا عنهَا بِقَوَائِمِهِ، وَإِذَا كَانَ رَجُلٌ وُضِعَ عَلَى بَطْنِ السَّرِيرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہں ن کہ عورت کے جنازے کے تختے کے نیچے پائے لگا کر مرد اپنے اور تختے کے درمیان خلا پیدا کریں گے۔ مرد کے جنازے میں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں البتہ اسے تختے کے درمیان میں رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11496، ترقيم محمد عوامة 11279)
← Previous Hadith (11278) Back to Bab Next Hadith → (11280)