وَكِيعٌ ، هَمَّامٍ ، نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ" أُتِيَ بِجِنَازَةِ رَجُلٍ فَقَامَ عندَ رَأْسِ السَّرِيرِ، وَجِيءَ بِجِنَازَةِ امْرَأَةٍ فَقَامَ أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ عندَ السَّرِيرِ"، فَقَالَ الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ:" هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ؟ قَالَ: نَعَمْ"، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا، فَقَالَ:" احْفَظُوهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الغالب فرماتے ہیں کہ حضرت انس کے پاس ایک شخص کا جنازہ لایا گیا تو آپ اس کی چارپائی کے سر کے پاس کھڑے ہوئے اور ایک عورت کا جنازہ لایا گیا تو آپ اس کے سینے کے پاس کھڑے ہوئے، حضرت علاء بن زیاد نے دریافت کیا، کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پھر آپ ھماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا اس کو یاد کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11891، ترقيم محمد عوامة 11664)