☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 11663 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ ، حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى امْرَأَةٍ فَقَامَ وَسَطَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کا جنازہ پڑھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11890، ترقيم محمد عوامة 11663)
حدیث نمبر: 11664 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، هَمَّامٍ ، نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ" أُتِيَ بِجِنَازَةِ رَجُلٍ فَقَامَ عندَ رَأْسِ السَّرِيرِ، وَجِيءَ بِجِنَازَةِ امْرَأَةٍ فَقَامَ أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ عندَ السَّرِيرِ"، فَقَالَ الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ:" هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ؟ قَالَ: نَعَمْ"، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا، فَقَالَ:" احْفَظُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الغالب فرماتے ہیں کہ حضرت انس کے پاس ایک شخص کا جنازہ لایا گیا تو آپ اس کی چارپائی کے سر کے پاس کھڑے ہوئے اور ایک عورت کا جنازہ لایا گیا تو آپ اس کے سینے کے پاس کھڑے ہوئے، حضرت علاء بن زیاد نے دریافت کیا، کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پھر آپ ھماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا اس کو یاد کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11891، ترقيم محمد عوامة 11664)
حدیث نمبر: 11665 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَنْصُورٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي رَافِعٍ: أَيْنَ أَقُومُ مِنَ الْجِنَازَةِ؟ فَخَلَعَ نَعْلَهُ ثُمَّ قَالَ:" هَاهُنَا"، يَعني وَسَطَهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رافع سے دریافت کیا کہ میں جنازے کے کہاں کھڑا ہوں؟ آپ نے اپنے جوتے اتارے پھر فرمایا یہاں، یعنی درمیان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11892، ترقيم محمد عوامة 11665)
حدیث نمبر: 11666 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ الْحَسَنِ مَا لَا أُحْصِي عَلَى الْجَنَائِزِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ" فَمَا رَأَيْتُهُ يُبَالِي أَيْنَ قَامَ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کے پیچھے مردوں اور عورتوں کے بیشمار جنازے پڑھے ہیں، میں نے نہیں دیکھا کہ انہوں نے اس بات کی پروا کی ہو کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11893، ترقيم محمد عوامة 11666)
حدیث نمبر: 11667 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَا يَقُومُ الَّذِي يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ عندَ صَدْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں جو نماز جنازہ ادا کر رہا ہے وہ میت کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11894، ترقيم محمد عوامة 11667)
حدیث نمبر: 11668 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُقَامُ مِنَ الْمَرْأَةِ حِيَالَ ثَدْيَيْهَا وَمِنَ الرَّجُلِ فَوْقَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں عورت کے سینے کے سامنے اور مرد کے جنازے کے اس سے تھوڑا اوپر کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11895، ترقيم محمد عوامة 11668)
حدیث نمبر: 11669 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ عندَ فَخِذَيْهَا، وَالرَّجُلُ عندَ صَدْرِهِ فِي الْقِيَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورت کے ران کے پاس اور مرد کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11896، ترقيم محمد عوامة 11669)
حدیث نمبر: 11670 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ أَبِي الْحُسَيْنِ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ ، " إذَا صَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ قَامَ وَسَطَهَا وَيَرْفَعُ مِنْ صَدْرِ الْمَرْأَةِ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب جنازہ پڑھتے تو اس کے درمیان میں کھڑے ہوتے اور عورت کے سینے سے کچھ اوپر کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11897، ترقيم محمد عوامة 11670)
حدیث نمبر: 11671 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا صَلَّى الرَّجُلُ عَلَى الْجِنَازَةِ قَامَ عندَ الصَّدْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب آدمی نماز جنازہ پڑھائے تو اس کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11898، ترقيم محمد عوامة 11671)
حدیث نمبر: 11672 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقُومُ الَّذِي يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ عندَ صَدْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز جنازہ پڑھائے وہ اس کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11899، ترقيم محمد عوامة 11672)