حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ الْحَسَنِ مَا لَا أُحْصِي عَلَى الْجَنَائِزِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ" فَمَا رَأَيْتُهُ يُبَالِي أَيْنَ قَامَ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کے پیچھے مردوں اور عورتوں کے بیشمار جنازے پڑھے ہیں، میں نے نہیں دیکھا کہ انہوں نے اس بات کی پروا کی ہو کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11893، ترقيم محمد عوامة 11666)