☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 11349 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ , قَالَ:" الْمَلائِكَةُ يَمْشُونَ خَلْفَ الْجَنَازَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ملائکہ جنازے کے پیچھے چلتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11568، ترقيم محمد عوامة 11349)
حدیث نمبر: 11350 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ حَبِيبٍ، وَغَيْرِهِ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، قَالُوا: قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ : " مِنْ تَمَامِ أَجْرِ الْجِنَازَةِ أَنْ يُشَيِّعَهَا مِنْ أَهْلِهَا , وَالْمَشْيُ خَلْفَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء ارشاد فرماتے ہیں کہ جنازے کا مکمل اجر ان کے اھل کو اس کی اطلاع دینے اور اس کے پیچھے چلنے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11569، ترقيم محمد عوامة 11350)
حدیث نمبر: 11351 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَعْمَرٍ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ: " امْشُوا خَلْفَ جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ، فَإِنَّهُ كَانَ مَشَى خَلْفَ الْجَنَائِزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں فرما رہے تھے کہ ابو میسرہ کے جنازے کے پیچھے چلو بیشک وہ جنازوں کے پیچھے چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11570، ترقيم محمد عوامة 11351)
حدیث نمبر: 11352 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا قِلَابَةَ غَيْرَ مَرَّةٍ يَجْعَلُ الْجَنَائِزَ عَنْ يَمِينِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو کئی بار دیکھا کہ وہ جنازے کو اپنی دائیں جانب رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11571، ترقيم محمد عوامة 11352)
حدیث نمبر: 11353 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، ابْنِ أَبْزَى ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ ابْنِ أَبْزَى ، قَالَ: كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ , وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ أَمَامَهَا , وَعَلِيٌّ يَمْشِي خَلْفَهَا. قَالَ: فَجِئْتُ إلَى عَلِيٍّ فَقُلْتُ لَهُ: الْمَشْيُ خَلْفَهَا أَفْضَلُ أَوِ الْمَشْيُ أَمَامَهَا؟ فَإِنِّي أَرَاكَ تَمْشِي خَلْفَهَا , وَهَذَانِ يَمْشِيَانِ أَمَامَهَا قَالَ: فَقَالَ لِي:" لَقَدْ عَلِمْنَا أَنَّ الْمَشْيَ خَلْفَهَا أَفْضَلُ مِنْ أَمَامِهَا , مثل صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ عَلَى الْفَذِّ، وَلَكِنَّهُمَا يَسِيرَانِ مُيَسِّرَانِ يُحِبَّانِ أَنْ يُيَسِّرَا عَلَى النَّاسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن البزی فرماتے ہیں کہ میں جنازہ میں تھا، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر اس جنازہ کے آگے تھے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پیچھے چل رہے تھے۔ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا جنازے کے پیچھے چلنا افضل ہے یا آگے؟ کیونکہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ پیچھے چل رہے ہیں اور یہ دونوں حضرات آگے چل رہے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جنازے کے پیچھے چلنا اس کے آگے چلنے سے افضل ہے، جیسے اکیلے شخص کی نماز، وہ دونوں حضرات آسانی کیلئے آگے چل رہے ہیں۔ وہ لوگوں پر آسانی کو پسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11572، ترقيم محمد عوامة 11353)
حدیث نمبر: 11354 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى الْجَابِرِ، عَنْ أَبِي مَاجِدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ ، عَنِ السَّيْرِ بِالْجِنَازَةِ، قَالَ:" السَّيْرُ مَا دُونَ الْخَبَبِ، إنَّ الْجِنَازَةَ مَتْبُوعَةٌ وَلَا تَتْبَعُ لَيْسَ مَعَهَا مَنْ يُقَدِّمُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ماجد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جنازے میں سے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا نرم ہلکی چال سے کچھ کم چلنا ہے، اور جنازہ متبوع ہے تابع نہیں ہے (یعنی لوگ اسکے پیچھے چل کر اسکی اتباع کرتے ہیں) اور جو جنازے سے آگے رہے وہ اس کے ساتھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11573، ترقيم محمد عوامة 11354)
حدیث نمبر: 11355 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَوْرٍ ، مُرِيحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ مُرِيحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِكُلِّ أُمَّةٍ قُرْبَانٌ، وَإِنَّ قُرْبَانُ هَذِهِ الْأُمَّةِ مَوْتَاهَا، فَاجْعَلُوا مَوْتَاكُمْ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریح بن مسروق سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر امت کے لیے نذر اور قربانی ہے، اور اس امت کی قربانی ان کی موت ہے، پس تم اپنے مردوں کو (جنازے میں) اپنے آگے رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11574، ترقيم محمد عوامة 11355)
حدیث نمبر: 11356 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، يَقُولُ: " لَأَنْ لا أَخْرُجْ مَعَهَا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَمْشِيَ أَمَامَهَا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو النعمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو امامہ سے سنا وہ فرماتے ہیں: میں جنازے کے ساتھ نہ نکلوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں اس کے آگے چلوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11575، ترقيم محمد عوامة 11356)
حدیث نمبر: 11357 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، قَالَ: " لِلْمَاشِي فِي الْجِنَازَةِ قِيرَاطَانِ وَلِلرَّاكِبِ قِيرَاطٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن رباح ارشاد فرماتے ہیں کہ جنازے میں پیدل چلنے والے کیلئے دو قیراط اجر ہے، اور سوار کے لیے ایک قیراط۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11576، ترقيم محمد عوامة 11357)