☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11357
حدیث نمبر: 11357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، قَالَ: " لِلْمَاشِي فِي الْجِنَازَةِ قِيرَاطَانِ وَلِلرَّاكِبِ قِيرَاطٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن رباح ارشاد فرماتے ہیں کہ جنازے میں پیدل چلنے والے کیلئے دو قیراط اجر ہے، اور سوار کے لیے ایک قیراط۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11576، ترقيم محمد عوامة 11357)
پچھلی حدیث → (11356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11358)