حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَعْمَرٍ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ: " امْشُوا خَلْفَ جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ، فَإِنَّهُ كَانَ مَشَى خَلْفَ الْجَنَائِزِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں فرما رہے تھے کہ ابو میسرہ کے جنازے کے پیچھے چلو بیشک وہ جنازوں کے پیچھے چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11570، ترقيم محمد عوامة 11351)