☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11351
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11351
حدیث نمبر: 11351 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَعْمَرٍ، فِي جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ: " امْشُوا خَلْفَ جِنَازَةِ أَبِي مَيْسَرَةَ، فَإِنَّهُ كَانَ مَشَى خَلْفَ الْجَنَائِزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں فرما رہے تھے کہ ابو میسرہ کے جنازے کے پیچھے چلو بیشک وہ جنازوں کے پیچھے چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11570، ترقيم محمد عوامة 11351)
پچھلی حدیث → (11350) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11352)