☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 11734 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ الْأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنِ انْتَظَرَ حَتَّى يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ" قَالُوا: وَمَا الْقِيرَاطَانِ؟ قَالَ:" مثل الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11963، ترقيم محمد عوامة 11734)
حديث رقم: 11735 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ ، عَدِيٍّ ، زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَدِيٍّ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، الْقِيرَاطُ: مثل أُحُدٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابی بن کعب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو دفنانے تک ساتھ رہا اور انتظار کرتا رہا اس کے لیے ایک دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11964، ترقيم محمد عوامة 11735)
حديث رقم: 11736 مصنف ابن أبي شيبة
غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، فَإِنْ شَهِدَ دَفْنَهَا كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ، الْقِيرَاطُ مثل جَبَلِ أُحُدٍ" قَالَ ابْنُ عُمَرَ: انْظُرْ مَا تَقُولُ قَالَ: فَبَعَثُوا إلَى عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ: صَدَقَ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو دفنانے تک حاضر رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے آپ سے فرمایا غور کرو آپ کیا کہہ رہے ہو؟ پھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تصدیق کے لے ن بھیجا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کی تصدیق فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11965، ترقيم محمد عوامة 11736)
حديث رقم: 11737 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو خَالِدٍ ، هِشَامٍ ، قَتَادَةَ ، سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمُرِيِّ ، ثَوْبَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمُرِيِّ ، عَنْ ثَوْبَانَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ" قَالُوا: وَمِثْلُ أَيْشِ الْقِيرَاطُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" أَصْغَرُهُمَا مثل أُحُدٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثوبان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جنازہ کی اتباع کی (نماز ادا کی) اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفنانے تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! قیراط کتنا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس میں سب سے چھوٹا احد پہاڑ کے برابر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11966، ترقيم محمد عوامة 11737)
حديث رقم: 11738 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت سعید المقبری، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11967، ترقيم محمد عوامة 11738)
حديث رقم: 11739 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ ، جُبَيْرِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَهَا حَتَّى يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ، وَالْقِيرَاطُ مثل أُحُدٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11970، ترقيم محمد عوامة 11739)
حديث رقم: 11740 مصنف ابن أبي شيبة
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْمَازِنِيُّ ، مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْمَازِنِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَتَى الْجِنَازَةَ عندَ أَهْلِهَا فَمَشَى مَعَهَا حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، وَالْقِيرَاطُ مثل أُحُدٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخدری سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جنازہ کے اہل کے پاس آیا اور ان کے ساتھ چلا یہاں تک کہ اس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے، اور قیراط احد پہاڑ کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11971، ترقيم محمد عوامة 11740)
حديث رقم: 11741 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی کی نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11972، ترقيم محمد عوامة 11741)
حديث رقم: 11742 مصنف ابن أبي شيبة
الْعَلَاءُ بْنُ عُصَيْمٍ ، عَبْثَرٌ أَبُو زُبَيْدٍ ، بُرْدِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ ، الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ عُصَيْمٍ ، قَالَ: ثَنَا عَبْثَرٌ أَبُو زُبَيْدٍ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی کی نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11973، ترقيم محمد عوامة 11742)