غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، فَإِنْ شَهِدَ دَفْنَهَا كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ، الْقِيرَاطُ مثل جَبَلِ أُحُدٍ" قَالَ ابْنُ عُمَرَ: انْظُرْ مَا تَقُولُ قَالَ: فَبَعَثُوا إلَى عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ: صَدَقَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو دفنانے تک حاضر رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے آپ سے فرمایا غور کرو آپ کیا کہہ رہے ہو؟ پھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تصدیق کے لے ن بھیجا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کی تصدیق فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11965، ترقيم محمد عوامة 11736)