حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُنْزَعُ عَنِ الْقَتِيلِ الْفَرْوُ , وَالْمَوزَجَانُ , وَالْجُرْمُوقَانُ , والافرهيجان. إلَّا أَنْ يَكُونَ الْجَوْرَبَانُ يُكَمَّلانِ وِتْرًا فَيُتْرَكَانِ عَلَيْهِ , وَيُدْفَنُ مَعَ ثِيَابِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مقتول (شھید) سے پوستین، کپڑے، موزے اتار دیئے جائیں گے، اگر اس کی جرابیں مکمل ہوں تو وہ چھوڑ دی جائیں گی اور اسے کپڑوں کے ساتھ دفن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12382، ترقيم محمد عوامة 12138)