☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12138 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُنْزَعُ عَنِ الْقَتِيلِ الْفَرْوُ , وَالْمَوزَجَانُ , وَالْجُرْمُوقَانُ , والافرهيجان. إلَّا أَنْ يَكُونَ الْجَوْرَبَانُ يُكَمَّلانِ وِتْرًا فَيُتْرَكَانِ عَلَيْهِ , وَيُدْفَنُ مَعَ ثِيَابِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مقتول (شھید) سے پوستین، کپڑے، موزے اتار دیئے جائیں گے، اگر اس کی جرابیں مکمل ہوں تو وہ چھوڑ دی جائیں گی اور اسے کپڑوں کے ساتھ دفن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12382، ترقيم محمد عوامة 12138)
حدیث نمبر: 12139 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يُدْفَنُ مَعَ الْقَتِيلِ خُفٌّ وَلَا نَعْلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقتول کو موزوں اور جوتوں کے ساتھ دفن نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12383، ترقيم محمد عوامة 12139)
حدیث نمبر: 12140 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُخَوَّلٍ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ صُوحَانَ: " لَا تَنْزِعُوا عني ثَوْبًا إلَّا الْخُفَّيْنِ , فَإِنِّي مُحَاجُّ أُحَاجُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں مجھے دفنا دینا اور میرا خون نہ دھونا اور موزے اتار دینا لیکن کپڑے نہ اتارنا۔ کیونکہ میں قیامت کے دن ان کے ذریعے اپنے حق کا دفاع کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12384، ترقيم محمد عوامة 12140)