حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُخَوَّلٍ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ صُوحَانَ: " لَا تَنْزِعُوا عني ثَوْبًا إلَّا الْخُفَّيْنِ , فَإِنِّي مُحَاجُّ أُحَاجُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں مجھے دفنا دینا اور میرا خون نہ دھونا اور موزے اتار دینا لیکن کپڑے نہ اتارنا۔ کیونکہ میں قیامت کے دن ان کے ذریعے اپنے حق کا دفاع کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12384، ترقيم محمد عوامة 12140)