☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12140
حدیث نمبر: 12140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُخَوَّلٍ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ صُوحَانَ: " لَا تَنْزِعُوا عني ثَوْبًا إلَّا الْخُفَّيْنِ , فَإِنِّي مُحَاجُّ أُحَاجُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں مجھے دفنا دینا اور میرا خون نہ دھونا اور موزے اتار دینا لیکن کپڑے نہ اتارنا۔ کیونکہ میں قیامت کے دن ان کے ذریعے اپنے حق کا دفاع کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12384، ترقيم محمد عوامة 12140)
پچھلی حدیث → (12139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12141)