حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يُدْفَنُ مَعَ الْقَتِيلِ خُفٌّ وَلَا نَعْلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقتول کو موزوں اور جوتوں کے ساتھ دفن نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12383، ترقيم محمد عوامة 12139)