☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو!
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو!
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 11701 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: صَلَّى الشَّعْبِيُّ عَلَى جِنَازَةِ صَبِيٍّ وَرَجُلٍ , قَالَ:" فَجَعَلَ الرَّجُلَ مِمَّا يَلِيهِ , وَالصَّبِيَّ أَمَامَ الرَّجُلِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت امام شعبی نے ایک بچے اور مرد کی نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ نے مرد کو امام کے قریب اور بچے کو مرد کے آگے رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11928، ترقيم محمد عوامة 11701)