☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
العمامة للرجل كيف تصنع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← العمامة للرجل كيف تصنع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 11220 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ، يَقُولُ فِي الْمَيِّتِ تُوضَعُ الْعِمَامَةُ وَسَطَ رَأْسِهِ، ثُمَّ يُخَالَفُ بَيْنَ طَرَفَيْهَا هَكَذَا عَلَى جَسَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کو اس کے جسم پر پیچھے کی طرف اس طرح دونوں طرف پھیریں گے، اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ (سر باندھے گے) دیں گے جس طرح زندہ کا باندھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11434، ترقيم محمد عوامة 11220)