حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " يَرَى أَنَّ الْمُشَاقَةَ تُجْزِئُ إذَا لَمْ يَكُنْ قُطْنٌ لِلْمَيِّتِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر میت کے چہرے پر رکھنے کیلئے روئی نہ ملے تو روئی کے گرے پڑے دھاگے بھی کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11348، ترقيم محمد عوامة 11135)