☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 17
حديث رقم: 11646 مصنف ابن أبي شيبة
الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: كَانَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ ، " لَا يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ نماز جنازہ کے بعد واپس نہ لوٹتے جب تک کہ ان سے اجازت نہ لے لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11873، ترقيم محمد عوامة 11646)
حديث رقم: 11647 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْجِنَازَةِ فَقَدْ قَضَيْتُمْ مَا عَلَيْكُمْ فَخَلُّوا بَيْنَهَا وَبَيْنَ أَهْلِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں جب تم نے نماز جنازہ ادا کرلی تو تم نے اپنا حق ادا کرلیا، اب اس کے اور اس کے اھل کو تنہا (خالی) چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11874، ترقيم محمد عوامة 11647)
حديث رقم: 11648 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " امْشِ مَعَ الْجِنَازَةِ مَا شِئْتَ، ثُمَّ ارْجِعْ إذَا بَدَا لَكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ جتنا چاہو جنازے کے ساتھ چلو پھر واپس لوٹ آؤ جب تمہارے لیے ظاہر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11875، ترقيم محمد عوامة 11648)
حديث رقم: 11649 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ" لَا يَرَى لَهُمْ إذْنًا" وَيَقُولُ:" مَا سُلْطَانُهُمْ عَلَيْنَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد اجازت لینے کو ضروری نہ سمجھتے تھے، اور فرماتے تھے کہ وہ ہم پر نگہبان نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11876، ترقيم محمد عوامة 11649)
حديث رقم: 11650 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ نَافِعٍ، قال: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، " صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ ثُمَّ رَجَعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جیر کو دیکھا کہ آپ نے نماز جنازہ پڑھی اور واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11877، ترقيم محمد عوامة 11650)
حديث رقم: 11651 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِنَافِعٍ: " أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرْجِعُ مِنَ الْجِنَازَةِ قَبْلَ أَنْ يُؤْذَنَ لَهُ بَعْدَ فَرَاغِهِمْ؟ قَالَ: مَا كَانَ يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت نافع سے دریافت کیا کیا حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز جنازہ سے فارغ ہونے کے بعد اجازت سے قبل ہی واپس لوٹ جایا کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا اجازت لینے سے قبل نہیں لوٹا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11878، ترقيم محمد عوامة 11651)
حديث رقم: 11652 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِأميرين، صَاحِبُ الْجِنَازَةِ إذَا صَلَّيْتَ عَلَيْهَا لَمْ تَرْجِعْ إلَّا بِإِذْنِهِ، وَالْمَرْأَةُ الْحَاجَّةُ عَلَى رُفْقَتِهَا إذَا حَاضَتْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دو شخص عہدئہ امارت پر نہ ہونے کے باوجود بھی امیر ہی سمجھے جاتے ہیں ایک جنازے کا مالک جب تم نماز جنازہ ادا کرلو تو اجازت کے بغیر نہ لوٹو، اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں کے پاس جب وہ حائضہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11879، ترقيم محمد عوامة 11652)
حديث رقم: 11653 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي خَبَّابٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِأَمِيرِينَ، صَاحِبُ الْجِنَازَةِ وَالْحَائِضُ عَلَى الرُّفْقَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی نہ امیر ہونے کے باوجود بھی امیر ہی سمجھے جاتے ہیں، جنازے والا، اور حائضہ عورت اپنے ساتھیوں میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11880، ترقيم محمد عوامة 11653)
حديث رقم: 11654 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عُمَرَ، مِثْلَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11881، ترقيم محمد عوامة 11654)
حديث رقم: 11655 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ الْجِنَازَةُ عَلَى مَنْ يَتْبَعُهَا، وَالْمَرْأَةُ الْحَاجَّةُ عَلَى رُفْقَتِهَا إذَا حَاضَتْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ الیامی فرماتے ہیں دو آدمی امیر نہ ہوتے ہوئے بھی امیر ہیں۔ جنازہ امیر ہے اس شخص کا جو اس کی اتباع کرے اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں پر جب وہ حائضہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11882، ترقيم محمد عوامة 11655)
حديث رقم: 11656 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي قِلَابَةَ فِي جِنَازَةٍ، فَلَمَّا صَلَّى انْصَرَفَ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ:" قَبْلَ أَنْ يُؤْذَنَ لَكَ" قَالَ: فَقَالَ:" أَهُمْ أُمَرَاءُ عَلَيْنَا؟"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت داؤد بن ابی القصاف فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو قلابہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، جب آپ نے نماز پڑھی آپ واپس لوٹ گئے، میں نے ان سے عرض کیا اجازت سے پہلے ہی آپ واپس جارہے ہیں؟ آپ نے فرمایا کیا وہ ہم پر حکمران (اور مسلط) ہیں؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11883، ترقيم محمد عوامة 11656)
حديث رقم: 11657 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ أَبِي عَقِيلٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " عَلَى مَنْ تَبِعَ الْجِنَازَةَ إذْنٌ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ يَحْتَشِمُ الرَّجُلُ أَنْ يَرْجِعَ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو داؤد الطیالسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عقیل سے دریافت کیا جو شخص جنازے کے ساتھ ہو اس کے لیے (واپس جانے کے لیے) اجازت ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، لیکن آدمی کی حیا میں یہ بات داخل ہے کہ وہ اجازت کے بغیر نہ لوٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11884، ترقيم محمد عوامة 11657)
حديث رقم: 11658 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ، الْمَرْأَةُ تَكُونُ مَعَ الرُّفْقَةِ فَتَحُجُّ أَوْ تَعْتَمِرُ، فَيُصِيبُهَا أَذًى مِنَ الْحَيْضِ" قَالَ:" لَا تَنْفِرُوا حَتَّى تَطْهُرَ وَتَأْذَنَ لَهُمْ"، وَالرَّجُلُ يَخْرُجُ مَعَ الْجِنَازَةِ لَا يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ أَوْ يَدْفِنُوهَا أَوْ يُوَارُوهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں دو امیر ایسے ہیں جو حقیقت میں امیر نہیں ایک وہ عورت جو کسی جماعت کے ساتھ حج یا عمرہ کے لیے جائے اور وہ حائضہ ہوجائے اب وہ جماعت اس وقت کوچ نہیں کرسکتی جب تک وہ پاک نہ ہوجائے یا ناپاکی کی حالت میں انہیں چلے جانے کی اجازت نہ دے دے۔ اور دوسرا وہ آدمی جو کسی جنازے کے ساتھ چلا جائے اب وہ اس وقت تک واپس نہیں جاسکتا جب تک کہ اس کو اجازت نہ مل جائے یا جب تک میت کو دفن نہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11885، ترقيم محمد عوامة 11658)
حديث رقم: 11659 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ الْحَسَنِ فِي جِنَازَةٍ، فَلَمَّا أُذِنَ لَهُمْ قُلْتُ لِلْحَسَنِ: قَدْ أُذِنَ لَهُمْ قَالَ:" وَهَلْ عَلَيْنَا إذْنٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی محمد فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، پھر جب لوگوں کو اجازت دی گئی تو میں نے حضرت حسن سے کہا اجازت دے دی گئی ہے۔ حضرت حسن نے فرمایا کیا ہمارے لئے اذن (ضروری) ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11886، ترقيم محمد عوامة 11659)
حديث رقم: 11660 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " يَتْبَعُ الْجِنَازَةَ مَا بَدَا لَهُ وَيَرْجِعُ إذَا بَدَا لَهُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جنازے کے ساتھ چلے جتنا اس کے لیے ظاہر ہو (گنجائش ہو) اور واپس لوٹ جائے جب اس کے لیے ظاہر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11887، ترقيم محمد عوامة 11660)
حديث رقم: 11661 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11888، ترقيم محمد عوامة 11661)
حديث رقم: 11662 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ، الرَّجُلُ يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ لَيْسَ لَهُ أَنْ يَرْجِعَ إلَّا بِإِذْنِ أَهْلِهَا، وَالْمَرْأَةُ تَكُونُ مَعَ الْقَوْمِ فَتَحِيضُ قَبْلَ أَنْ تَطُوفَ بِالْبَيْتِ يَوْمَ النَّحْرِ لَيْسَ لَهُمْ أَنْ يَنْفِرُوا إلَّا بِإِذْنِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی امیر نہ ہونے کے باوجود بھی امیر ہیں، کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو وہ بغیر اجازت کے واپس نہ لوٹے، اور کوئی عورت (حج کے سفر میں) ہے اور اس کو طواف سے پہلے یوم النحر میں حیض آجائے، تو ان کے لیے اس عورت کی اجازت کے بغیر نکلنا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11889، ترقيم محمد عوامة 11662)