أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ، الْمَرْأَةُ تَكُونُ مَعَ الرُّفْقَةِ فَتَحُجُّ أَوْ تَعْتَمِرُ، فَيُصِيبُهَا أَذًى مِنَ الْحَيْضِ" قَالَ:" لَا تَنْفِرُوا حَتَّى تَطْهُرَ وَتَأْذَنَ لَهُمْ"، وَالرَّجُلُ يَخْرُجُ مَعَ الْجِنَازَةِ لَا يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ أَوْ يَدْفِنُوهَا أَوْ يُوَارُوهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں دو امیر ایسے ہیں جو حقیقت میں امیر نہیں ایک وہ عورت جو کسی جماعت کے ساتھ حج یا عمرہ کے لیے جائے اور وہ حائضہ ہوجائے اب وہ جماعت اس وقت کوچ نہیں کرسکتی جب تک وہ پاک نہ ہوجائے یا ناپاکی کی حالت میں انہیں چلے جانے کی اجازت نہ دے دے۔ اور دوسرا وہ آدمی جو کسی جنازے کے ساتھ چلا جائے اب وہ اس وقت تک واپس نہیں جاسکتا جب تک کہ اس کو اجازت نہ مل جائے یا جب تک میت کو دفن نہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11885، ترقيم محمد عوامة 11658)