حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِأميرين، صَاحِبُ الْجِنَازَةِ إذَا صَلَّيْتَ عَلَيْهَا لَمْ تَرْجِعْ إلَّا بِإِذْنِهِ، وَالْمَرْأَةُ الْحَاجَّةُ عَلَى رُفْقَتِهَا إذَا حَاضَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دو شخص عہدئہ امارت پر نہ ہونے کے باوجود بھی امیر ہی سمجھے جاتے ہیں ایک جنازے کا مالک جب تم نماز جنازہ ادا کرلو تو اجازت کے بغیر نہ لوٹو، اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں کے پاس جب وہ حائضہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11879، ترقيم محمد عوامة 11652)