☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11652
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11652
حدیث نمبر: 11652 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِأميرين، صَاحِبُ الْجِنَازَةِ إذَا صَلَّيْتَ عَلَيْهَا لَمْ تَرْجِعْ إلَّا بِإِذْنِهِ، وَالْمَرْأَةُ الْحَاجَّةُ عَلَى رُفْقَتِهَا إذَا حَاضَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دو شخص عہدئہ امارت پر نہ ہونے کے باوجود بھی امیر ہی سمجھے جاتے ہیں ایک جنازے کا مالک جب تم نماز جنازہ ادا کرلو تو اجازت کے بغیر نہ لوٹو، اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں کے پاس جب وہ حائضہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11879، ترقيم محمد عوامة 11652)
پچھلی حدیث → (11651) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11653)