☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11647
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11647
حدیث نمبر: 11647 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْجِنَازَةِ فَقَدْ قَضَيْتُمْ مَا عَلَيْكُمْ فَخَلُّوا بَيْنَهَا وَبَيْنَ أَهْلِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں جب تم نے نماز جنازہ ادا کرلی تو تم نے اپنا حق ادا کرلیا، اب اس کے اور اس کے اھل کو تنہا (خالی) چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11874، ترقيم محمد عوامة 11647)
پچھلی حدیث → (11646) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11648)