حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي قِلَابَةَ فِي جِنَازَةٍ، فَلَمَّا صَلَّى انْصَرَفَ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ:" قَبْلَ أَنْ يُؤْذَنَ لَكَ" قَالَ: فَقَالَ:" أَهُمْ أُمَرَاءُ عَلَيْنَا؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داؤد بن ابی القصاف فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو قلابہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، جب آپ نے نماز پڑھی آپ واپس لوٹ گئے، میں نے ان سے عرض کیا اجازت سے پہلے ہی آپ واپس جارہے ہیں؟ آپ نے فرمایا کیا وہ ہم پر حکمران (اور مسلط) ہیں؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11883، ترقيم محمد عوامة 11656)