☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 32
صفحہ 1 از 2
حدیث نمبر: 11534 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، خَارِجَةُ بْنُ زَيْدٍ ، يَزِيدَ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11757، ترقيم محمد عوامة 11534)
حدیث نمبر: 11535 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى ، سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امامہ بن سھل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک خاتون کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11758، ترقيم محمد عوامة 11535)
حدیث نمبر: 11536 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، سُلَيْمِ بْنِ حَيَّانَ ، سَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَّاشِي فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی، اور اس میں چار تکبیرات پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11759، ترقيم محمد عوامة 11536)
حدیث نمبر: 11537 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إلَى الْبَقِيعِ فَصَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بقیع کی طرف نکلے اور نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11760، ترقيم محمد عوامة 11537)
حدیث نمبر: 11538 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الْأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" إنَّ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إلَى الْبَقِيعِ وَصَفَفْنَا خَلْفَهُ وَتَقَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نجاشی فوت ہوگیا ہے۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ بقیع کی طرف نکلے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صفیں باندھیں، اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آگے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11761، ترقيم محمد عوامة 11538)
حدیث نمبر: 11539 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، قَالَ: " مَاتَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ وَكَبَّرَ عَلَيْهَا عُمَرُ أَرْبَعًا"، ثُمَّ سَأَلَ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُدْخِلُهَا قَبْرَهَا؟ فَقُلْنَ: مَنْ كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا فِي حَيَاتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہں ھ کہ حضرت زینب بنت جحش کا انتقال ہوا تو حضرت عمر نے نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں، پھر ازواج مطہرات سے دریافت کیا کہ ان کو قبر میں کون اتارے؟ انہوں نے فرمایا: جو ان کی زندگی میں ان کے پاس آیا کرتا تھا۔ (جس کا ان سے پردہ نہیں تھا وہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11762، ترقيم محمد عوامة 11539)
حدیث نمبر: 11540 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَلْعٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، فَقَالَ: " قُبِضَ عَلِيٌّ وَهُوَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدخیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا اس حال میں کہ آپ نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11763، ترقيم محمد عوامة 11540)
حدیث نمبر: 11541 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ عَلَى يَزِيدَ بْنِ الْمُكَفِّفِ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے حضرت یزید بن المکفف کی نماز جنازہ پڑھی۔ آپ نے نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11764، ترقيم محمد عوامة 11541)
حدیث نمبر: 11542 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُمَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11765، ترقيم محمد عوامة 11542)
حدیث نمبر: 11543 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ ، عَنِ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَائِزِ، فَقَالَ:" كُلُّ ذَلِكَ قَدْ صُنِعَ وَرَأَيْتُ النَّاسَ قَدْ أَجْمَعُوا عَلَى أَرْبَعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے نماز جنازہ کی تکبیرات کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ جنازے میں ہر طرح کا عمل کیا گیا ہے اور میں نے لوگوں کو (صحابہ کرام) کو چار تکبیرات پر جمع پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11766، ترقيم محمد عوامة 11543)
حدیث نمبر: 11544 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " التَّكْبِيرُ عَلَى الْجَنَائِزِ أَرْبَعُ تَكْبِيرَاتٍ بِتَكْبِيرَةِ الْخُرُوجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں چار تکبیرات ہیں تکبیر خروج سمیت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11767، ترقيم محمد عوامة 11544)
حدیث نمبر: 11545 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُهَاجِرٍ، أَنَّ الْحَسَنَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ الْبَرَاءِ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر ابی الحسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس میں چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11768، ترقيم محمد عوامة 11545)
حدیث نمبر: 11546 مصنف ابن ابی شیبہ
عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ، فَقَالَ:" أَرْبَعًا"، فَقُلْتُ: اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ قَالَ: فَقَالَ:" اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر سے ایک شخص نے دریافت کیا جنازے میں کتنی تکبیرات ہیں؟ آپ نے فرمایا چار، میں نے عرض کیا دن اور رات برابر ہیں؟ آپ نے فرمایا دن اور رات برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11769، ترقيم محمد عوامة 11546)
حدیث نمبر: 11547 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ،" كَبَّرَ عَلَى جِنَازَةٍ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن طلحہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا آپ نے جنازے پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11770، ترقيم محمد عوامة 11547)
حدیث نمبر: 11548 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ،" أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَبَّرَ أَرْبَعًا، وَأَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَبَّرَ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت عبید فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت ابوھریرہ بھی چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11771، ترقيم محمد عوامة 11548)
حدیث نمبر: 11549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الْعنبَسِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العنبس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11772، ترقيم محمد عوامة 11549)
حدیث نمبر: 11550 مصنف ابن ابی شیبہ
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَطِيَّةَ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ رَوْقٍ، عَنْ مَوْلًى لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ ، " صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے غلام سے مروی ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11773، ترقيم محمد عوامة 11550)
حدیث نمبر: 11551 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَزِيدُ عَلَى أَرْبَعِ تَكْبِيرَاتٍ عَلَى الْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جنازہ میں چار تکبیرات سے زیادہ نہ کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11774، ترقيم محمد عوامة 11551)
حدیث نمبر: 11552 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت سے بھی اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11775، ترقيم محمد عوامة 11552)
حدیث نمبر: 11553 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ، قَالَ: " كَبَّرَ عَلِيٌّ فِي سُلْطَانِهِ أَرْبَعًا أَرْبَعًا هَاهُنَا، إلَّا عَلَى سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ فَإِنَّهُ كَبَّرَ عَلَيْهِ سِتًّا، ثُمَّ الْتَفَتَ إلَيْهِمْ، فَقَالَ: إنَّهُ بَدْرِيٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے اپنی خلافت میں ہر نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں۔ سوائے حضرت سھل بن حنیف کے ان پر چھ تکبیرات پڑھیں۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: (میں نے چھ تکبیرات اس لیے پڑھی ہیں) کیونکہ یہ بدری صحابی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11776، ترقيم محمد عوامة 11553)