حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَوَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، قَالَ: " مَاتَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ وَكَبَّرَ عَلَيْهَا عُمَرُ أَرْبَعًا"، ثُمَّ سَأَلَ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُدْخِلُهَا قَبْرَهَا؟ فَقُلْنَ: مَنْ كَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا فِي حَيَاتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہں ھ کہ حضرت زینب بنت جحش کا انتقال ہوا تو حضرت عمر نے نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھیں، پھر ازواج مطہرات سے دریافت کیا کہ ان کو قبر میں کون اتارے؟ انہوں نے فرمایا: جو ان کی زندگی میں ان کے پاس آیا کرتا تھا۔ (جس کا ان سے پردہ نہیں تھا وہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11762، ترقيم محمد عوامة 11539)