حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُهَاجِرٍ، أَنَّ الْحَسَنَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ الْبَرَاءِ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر ابی الحسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس میں چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11768، ترقيم محمد عوامة 11545)