☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11545
حدیث نمبر: 11545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُهَاجِرٍ، أَنَّ الْحَسَنَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ الْبَرَاءِ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر ابی الحسن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس میں چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11768، ترقيم محمد عوامة 11545)
پچھلی حدیث → (11544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11546)