حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الْعنبَسِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العنبس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس پر چار تکبیرات پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11772، ترقيم محمد عوامة 11549)