شَرِيكٌ ، سِمَاكٍ ، جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ،" أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَابَتْهُ جِرَاحَةٌ فَأَلَمَّتْ بِهِ , فَدَبَّ إلَى قُرْنٍ لَهُ فِي سَيْفِهِ , فَأَخَذَ مِشْقَصًا , فَقَتَلَ بِهِ نَفْسَهُ , فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ سے مروی ہے کہ اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے ایک شخص کو زخم لگا جس سے اس کو بہت تکلیف ہوئی، تو وہ پہنچا اپنی تلوار کے کنارے کی طرف اور اس کے پھل سے اپنے آپ کو قتل کردیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ ادا نہیں فرمائی۔ حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے اس کی نماز جنازہ ان سے ادب حاصل کرنے کے لیے چھوڑی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12228، ترقيم محمد عوامة 11989)