لِأَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُمَامَةَ : الرَّجُلُ يَشْرَبُ الْخَمْرَ , فَيَمُوتُ , أَيُصَلَّى عَلَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، لَعَلَّهُ اضْطَجَعَ عَلَى فِرَاشِهِ مَرَّةً فَقَالَ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ فَغُفِرَ لَهُ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ سے دریافت کیا کوئی شخص شراب پی کر فوت ہوجائے کیا اس کی نماز جنازہ ادا کیا جائے گی؟ آپ نے فرمایا: ہاں شاید اس نے بستر پر لیٹے ہوئے لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ پڑھا ہو اس کی وجہ سے اس کی مغفرت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12222، ترقيم محمد عوامة 11983)