جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْمَرْأَةِ تَمُوتُ فِي نِفَاسِهَا مِنَ الْفُجُورِ أَيُصَلَّى عَلَيْهَا؟ فَقَالَ:" صَلِّ عَلَى مَنْ قَالَ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے سوال کیا کہ کوئی عورت اس نفاس میں مرجائے جو گناہ کی وجہ سے تھا کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟ آپ نے فرمایا ہر وہ شخص جو لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ کا اقرار کرتا ہے اس کی نماز جنازہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12220، ترقيم محمد عوامة 11981)