مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ ، قَالَ: صَلَّى أَبُو وَائِلٍ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ، فَقُلْتُ لَهُ: إنَّهَا تُرْهِقُ فقال أي بني صَلِّ عَلَى مَنْ صَلَّى إلَى الْقِبْلَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان السراج فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھائی، میں نے کہا یہ عورت تو برائی کی طرف منسوب تھی، آپ نے فرمایا میں نے اس کی نماز جنازہ ادا کی ہے جو قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتی تھی (مسلمان تھی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12224، ترقيم محمد عوامة 11985)