حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عِمْرَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ النَّخَعِيّ، عَنْ" إنْسَانٍ قَتَلَ نَفْسَهُ أَيُصَلَّى عَلَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إنَّمَا الصَّلَاةُ سُنَّةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم نخعی سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے خود کشی کرلی ہے کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟ آپ نے فرمایا ہاں، نماز جنازہ تو سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12230، ترقيم محمد عوامة 11990)