☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← من كان يقول تجمر ثيابه وترا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 11225 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُجَمَّرُ ثِيَابُهُ ثَلَاثًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11441، ترقيم محمد عوامة 11225)
Hadith No.: 11226 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُجَمَّرُ ثِيَابُهُ وِتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو طاق عدد میں دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11442، ترقيم محمد عوامة 11226)
Hadith No.: 11227 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا" كَانَا يُجَمِّرَانِ ثِيَابَ الْمَيِّتِ وِتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11443، ترقيم محمد عوامة 11227)
Hadith No.: 11228 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " تُجَمَّرُ ثِيَابُ الْمَيِّتِ وِتْرًا" إلَّا أَنَّ ابْنَ مُسْهِرٍ، قَالَ:" مَا شِئْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے کفن کو طاق بار دھونی دیں گے، جب کہ حضرت ابن مسھر ارشاد فرماتے ہیں کہ جتنی بار آپ چاہو دھونی دے سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11444، ترقيم محمد عوامة 11228)
Hadith No.: 11229 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " يُجَمَّرُ الْمَيِّتُ وِتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے کفن کو طاق بار دھونی دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11445، ترقيم محمد عوامة 11229)
Hadith No.: 11230 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُونَ: " غَسِّلْهُ وِتْرًا وَتُجَمِّرْهُ وَثِيَابَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں میت کو طاق بار غسل دیں گے، اور اس کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11446، ترقيم محمد عوامة 11230)
Hadith No.: 11231 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُجَمَّرُ الْمَيِّتُ وِتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں میت کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11447، ترقيم محمد عوامة 11231)
Hadith No.: 11232 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قُطْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي سُفْيَانَ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُطْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا جَمَّرْتُمُ الْمَيِّتَ فَأَجْمِرُوهُ ثَلَاثًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میت کو دھونی دو تو اس کو تین بار دھونی دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11448، ترقيم محمد عوامة 11232)