حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا" كَانَا يُجَمِّرَانِ ثِيَابَ الْمَيِّتِ وِتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11443، ترقيم محمد عوامة 11227)