حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُونَ: " غَسِّلْهُ وِتْرًا وَتُجَمِّرْهُ وَثِيَابَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں میت کو طاق بار غسل دیں گے، اور اس کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11446، ترقيم محمد عوامة 11230)