☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(من (أمر)) بعيادة المريض واتباع الجنائز
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← (من (أمر)) بعيادة المريض واتباع الجنائز
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 10945 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، الشَّيْبَانِيِّ ، أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ المحاربي ، مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ المحاربي ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ:" أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں مریض کی عیادت اور جنازے کے ساتھ چلنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11151، ترقيم محمد عوامة 10945)
حديث رقم: 10946 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، هَمَّامٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عُودُوا الْمَرِيضَ وَاتَّبِعُوا الْجِنَازَةَ تُذَكِّرُكُمُ الْآخِرَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ چلو اس سے تمہیں آخرت کی یاد آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11152، ترقيم محمد عوامة 10946)
حديث رقم: 10947 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْحَارِثِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِلْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ يَعُودُهُ إذَا مَرِضَ وَيَحْضُرُ جِنَازَتَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: مسلمان کا مسلمان پر حق ہے کہ جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے اور اس کے جنازے میں شریک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11153، ترقيم محمد عوامة 10947)
حديث رقم: 10948 مصنف ابن أبي شيبة
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ أَصْبَحْتَ؟ قَالَ:" بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا وَلَمْ يَعُدْ سَقِيمًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے صبح کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کیلئے خیر نہیں ہے اگر وہ روزے کی حالت میں صبح نہ کرے اور مریض کی عیادت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11154، ترقيم محمد عوامة 10948)
حديث رقم: 10949 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، سَلَمَةَ بْنِ وَرْدَانَ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَرْدَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: " مَنْ شَهِدَ مِنْكُمْ جِنَازَةً"، قَالَ عُمَرُ: أَنَا، قَالَ:" مَنْ عَادَ مِنْكُمْ مَرِيضًا"، قَالَ عُمَرُ: أَنَا، قَالَ:" مَنْ تَصَدَّقَ" قَالَ عُمَرُ: أَنَا قَالَ:" مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ صَائِمًا" قَالَ عُمَرُ: أَنَا، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَجَبَتْ وَجَبَتْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ایک مرتبہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام سے دریافت فرمایا: تم میں سے جنازہ میں کون حاضر ہوا ہے؟ حضر ت عمر نے عرض کیا میں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم میں سے مریض کی عیادت کس نے کی ہے؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: صدقہ کس نے کیا ہے؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم میں سے کس نے روزے کی حالت میں صبح کی؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: واجب ہوگئی، واجب ہوگئی (جنت)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11155، ترقيم محمد عوامة 10949)
حديث رقم: 10950 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مِنْ حَقِّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ شُهُودُ الْجِنَازَةِ وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کا مسلمان پر حق ہے کہ اس کے جنازے میں شریک ہو۔ اور مریض کی عیادت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11156، ترقيم محمد عوامة 10950)