حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عُتَيْقٍ، قال: كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ فِيهَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، فَقَالَ رَجُلٌ: اسْتَغْفِرُوا لَهُ غَفَرَ اللَّهُ لَكُمْ، قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ:" لَا غَفَرَ اللَّهُ لَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں جنازہ میں تھا جس میں حضرت سعید بن جبیر بھی تھے، ایک شخص نے کہا اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا، حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تیری مغفرت نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11521، ترقيم محمد عوامة 11304)