حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُكْرَهُ أَنْ يَتْبَعَ الرَّجُلُ الْجِنَازَةَ يَقُولُ: اسْتَغْفِرُوا لَهُ غَفَرَ اللَّهُ لَكُمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے آدمی جنازے کے پیچھے یوں کہتا ہوا چلے کہ اس کے لیے استغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11520، ترقيم محمد عوامة 11303)