☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11303
حدیث نمبر: 11303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُكْرَهُ أَنْ يَتْبَعَ الرَّجُلُ الْجِنَازَةَ يَقُولُ: اسْتَغْفِرُوا لَهُ غَفَرَ اللَّهُ لَكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے آدمی جنازے کے پیچھے یوں کہتا ہوا چلے کہ اس کے لیے استغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11520، ترقيم محمد عوامة 11303)
پچھلی حدیث → (11302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11304)