حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ: أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، سَمِعَ رَجُلًا، يَقُولُ فِي جِنَازَةٍ:" اسْتَغْفِرُوا لَهُ غَفَرَ اللَّهُ لَكُمْ، فَغَضِبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن ابی راشد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک شخص کو جنازہ میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ اس کیلئے استغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا، تو آپ اس شخص کو غصہ ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11528، ترقيم محمد عوامة 11311)